کراچی کے شمال مغربی حصے میں بارش برسانے والے بادل بننا شروع
6 اپریل 2026
کراچی کے شمال مغربی حصے میں بارش برسانے والے بادل بننا شروع ہو گئے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق یہ بادل شہر کےشمالی حصے میں بارش کا سبب بن سکتے ہیں۔ کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر میں 24 گھنٹوں کے۔۔۔