کراچی میں مطلع ابر الود رہنے کا امکان
22 مارچ 2026
کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران مطلع ابر الود رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر قائد کا آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 30 سے 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ رات کم سے کم درجۂ حرارت 21 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔ محکمۂ موسمیات کا۔۔۔