شدید گرمی میں کیا کھائیں اورکن چیزوں سے بچیں؟
10 جولائی 2026
غذائی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو کے دوران سب سے اہم چیز جسم کو پانی کی کمی سے محفوظ رکھنا، ہلکی اور متوازن غذا کھانا، اور تازہ پھلوں و سبزیوں کو روزمرہ خوراک کا حصہ بنانا ہے تاکہ جسم شدید گرمی کا بہتر انداز میں مقابلہ کر سکے۔