کراچی میں منکی پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ
9 اپریل 2026
کراچی میں منکی پاکس کا دوسرا کیس رپورٹ ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے سندھ انفیکشن ڈیزیز اسپتال کے ایم ایس کا کہا ہے کہ سندھ انفیکشن ڈیزیز اسپتال میں 22 سال کے نوجوان میں ایم پاکس کی تصدیق ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ مریض بفرزون کا رہائشی ہے، رپورٹ مثبت آنے پر اس۔۔۔