بھارت: پانی میں موجود مہلک بیکٹیریا نے 10 جانیں لے لیں، 1400 متاثر
4 جنوری 2026
بھارتی شہر اندور کے علاقے بھاگیرتھ پورہ میں پینے کے صاف پانی میں سیوریج شامل ہونے سے شدید اسہال اور قے کی وبا پھوٹ پڑی، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی جبکہ سینکڑوں افراد اسپتال میں زیرِ علاج ہیں۔ ابتدائی لیبارٹری ٹیسٹ میں خطرناک فضلاتی بیکٹیریا کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔۔۔۔