کینسر کیخلاف جنگ، انجلین ملک صحتیاب، ٹیسٹ کلیئرآگئے
26 دسمبر 2025
کراچی (نیوزڈیسک) انجلین ملک اووری کینسر گریڈ تھری کی مریضہ ہیں۔کینسر جیسے موذی مرض سے طویل اور کٹھن جدوجہد کے بعد پاکستانی شوبز کی معروف ڈائریکٹر، پروڈیوسر، مصنفہ اور اداکارہ انجلین ملک نے اپنی صحت سے متعلق حوصلہ افزا خبر شیئر کردی ہے۔ انجلین ملک نے مداحوں کو آگاہ کیا ہے کہ ان کے حالیہ۔۔۔