پاکستان، جاپان کے درمیان 2.91 ارب ین کے معاہدے پر دستخط
13 جنوری 2026
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان اور جاپان نے جنوبی پنجاب میں بچوں کی صحت کی دیکھ بھال کی سہولیات میں بہتری سے متعلق 2.91 ارب جاپانی ین مالیت کے منصوبہ پر دستخط کردئیے، اس حوالے سے وزارت اقتصادی امور میں خصوصی تقریب منعقد ہوئی۔ وزارت اقتصادی امورکی جانب سے جاری بیان کے مطابق حکومتِ جاپان نے جاپانی۔۔۔