یورپ کی روسی تیل پر پابندیوں میں نرمی کے امریکی فیصلے کی مخالفت
14 مارچ 2026
برسلز (نیوز ڈیسک)یورپی رہنماؤں نے روسی تیل کی خریداری پر عائد پابندیوں میں عارضی طور پر نرمی کے امریکی فیصلے پر تنقید کی ہے۔ امریکا کی جانب سے پابندیوں میں نرمی کے نتیجے میں دیگر ممالک کو وہ روسی تیل خریدنے کی اجازت ہو گی جو پہلے ہی سمندر میں جہازوں پر لدا ہوا ہے۔۔۔