ایران کا ڈیاگو گارسیا میں امریکا، برطانیہ کے فوجی اڈے پر حملہ
21 مارچ 2026
ایران نے ڈیاگو گارسیا میں موجود امریکا اور برطانیہ کے مشترکہ فوجی اڈے کی طرف دو بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اڈہ امریکا اور برطانیہ کے لیے ایک اہم اسٹریٹجک بیس ہے۔ ابھی تک کی اطلاعات کے مطابق کوئی میزائل ہدف تک نہیں پہنچا جبکہ ایک میزائل کے راستے میں۔۔۔