جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملے، 31 افراد جاں بحق
27 مئی 2026
واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں اسرائیل اور لبنان کے درمیان کشیدگی میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جبکہ عالمی برادری نے دونوں فریقین سے تحمل کا مظاہرہ کرنے اور جنگ بندی یقینی بنانے کی اپیل کی ہے۔