ایران: چوتھی جنگ کے لیے بھی تیار ہیں، انگلی ٹریگر پر ہے — محسن رضائی
25 مئی 2026
محسن رضائی (Mohsen Rezaei) نے ایک سخت بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر صورتحال نے رخ بدلا تو “چوتھی جنگ” کے لیے بھی ایران پوری طرح تیار ہے اور ان کی “انگلی ٹریگر پر” ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ ایران اپنے قومی مفادات اور حقوق کے تحفظ۔۔۔