شام میں کارروائی، ترکیہ نے داعش کے 10 مشتبہ کارکن گرفتار کرلیے
23 مئی 2026
ترکیہ کی خفیہ ایجنسی ایم آئی ٹی نے شام میں کارروائی کرتے ہوئے داعش سے تعلق رکھنے والے 10 مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے ترکیہ منتقل کردیا۔ ترک خبر رساں ادارے انادولو کے مطابق یہ کارروائی شامی انٹیلی جنس کے تعاون سے کی گئی، جس میں گرفتار کیے گئے افراد پر الزام ہے کہ وہ۔۔۔