قطر مذاکرات میں مثبت پیشرفت کا دعویٰ
26 مئی 2026
Iran اور دیگر فریقین کے درمیان Doha میں جاری امن مذاکرات کے حوالے سے ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بات چیت میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور مذاکرات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے Tasnim News Agency کے مطابق ایک باخبر ذریعے نے بتایا کہ دوحہ میں ہونے۔۔۔