سعودی عرب، قطر اور یو اے ای کی مداخلت پر ٹرمپ نےایران پرحملے کا فیصلہ واپس لے لیا،اسرائیلی صحافی کادعویٰ
19 مئی 2026
صدر ٹرمپ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد اور یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے براہ راست رابطے کیے اور صورتحال پر مشاورت کی