ایران کیساتھ امن کیلئے ٹرمپ کا پُرعزم مؤقف متاثر کن ہے: ترک صدر
8 جولائی 2026
اردوان نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے دوران اضافی فضائی دفاعی تعاون پر امریکا، اسپین، جرمنی اور اٹلی کا شکریہ بھی ادا کیا۔ترک صدر کا کہنا ہے کہ ہمیں ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا چاہیے۔