ڈونلڈ ٹرمپ ہمت کریں، خلیج فارس میں امریکی بحریہ بھیجیں: پاسداران انقلاب
16 مارچ 2026
تہران (نیوز ڈیسک) ترجمان ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا ایرانی بحریہ ختم ہوگئی، اگر ایرانی بحریہ ختم ہوچکی تو صدر ٹرمپ ہمت دکھائیں۔ ایک بیان میں ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا کہ ابھی وہ میزائل استعمال ہی نہیں ہوئے جو2025میں تیار کئے تھے، جون 2025ء کے۔۔۔