تہران میں دھماکوں کی آوازیں، فضائی دفاعی نظام فعال
16 مارچ 2026
تہران میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں جس کے بعد شہر میں فضائی دفاعی نظام کو فعال کر دیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق دھماکوں کے بعد ایرانی حکام نے فوری طور پر فضائی دفاعی نظام حرکت میں لاتے ہوئے ممکنہ حملوں کو روکنے کے لیے اقدامات شروع کر دیے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات۔۔۔