تائیوان کے صدر کا افریقی ملک کا اچانک دورہ، چین کی تنقید، ’چوہا‘ قرار دے دیا
3 مئی 2026
دوسری جانب چین کے تائیوان امور کے دفتر نے ہفتے کی رات جاری بیان میں کہا کہ لائی چنگ تے ’چھپ کر‘ اسواٹینی پہنچے۔ بیان میں ان کے طرز عمل کو قابلِ نفرت قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ یہ عمل ’سڑک پر دوڑتے چوہے‘ کی مانند ہے جس کا عالمی برادری میں مذاق اڑایا جائے گا۔