ایران جنگ کے دوران اسرائیل کی خفیہ دفاعی معاونت، یو اے ای کو جدید لیزر سسٹم فراہم کرنے کا دعویٰ
1 مئی 2026
ایران (Iran) کے ساتھ جاری کشیدگی کے دوران ایک برطانوی اخبار کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو جدید دفاعی نظام فراہم کیا ہے تاکہ میزائل اور ڈرون حملوں سے تحفظ کو مضبوط بنایا جا سکے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے یو اے ای کو “اسپیکٹرو” نامی ایک۔۔۔