’’ہم مدد نہ کرتے تو آپ فرانسیسی بول رہے ہوتے‘‘، شاہ چارلس کا ٹرمپ پر طنز
29 اپریل 2026
دوسری جانب فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے بھی برطانیہ کے بادشاہ چارلس کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔ایکس پر کنگ چارلس کے بیان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے فرانسیسی صدر نے لکھا کہ یہ بہترین ہوت