امریکا کا ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر سخت اور تیز رفتار فوجی آپریشن پر غور
1 مئی 2026
امریکی فوجی حکام کی جانب سے آج صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیے جانے کا امکان ہے۔
رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے حال ہی میں آبنائے ہرمز کا ایک نقشہ بھی شیئر کیا ہے جس میں اس اہم گزرگاہ کو ایک نئے نام سے ظاہر کیا گیا ہے