امریکا سے مذاکرات کے لیے ایران کا نرم مؤقف، نئی پیشکش سامنے آ گئی
2 مئی 2026
امریکی اخبار The Wall Street Journal کی ایک رپورٹ کے مطابق Iran نے United States کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لیے اپنے مؤقف میں نرمی دکھائی ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ایران نے امریکا کو یہ پیشکش کی ہے کہ اگر حملے روکنے کی یقین دہانی اور معاشی محاصرہ ختم۔۔۔