یورپی ممالک میں آبنائے ہرمز کو بارودی سرنگوں سے پاک کرنے کی مکمل صلاحیت موجود ہے: فرانس
17 اپریل 2026
فرانسیسی ٹی وی(TV) سے گفتگو کرتے ہوئے فرانس کے وزیر دفاع نے کہا کہ یورپی ممالک جن میں بیلجیئم، نیدر لینڈز اور فرانس شامل ہیں ان کے پاس آبنائے ہرمز کو بارودی مواد سے پاک کرنے کی بھرپور صلاحیت ہے تاکہ اس پر سے جہازوں کی محفوظ نقل و حرکت ممکن بنائی جاسکے۔ انہوں نے۔۔۔