برطانیہ میں بغیر انشورنس چلنے والی ایک لاکھ 60 ہزار گاڑیاں ضبط
17 اپریل 2026
برطانیہ(United Kingdom) میں گزشتہ برس بغیر انشورنس سڑکوں پر چلائی جانے والی تقریباً ایک لاکھ 60 ہزار گاڑیاں ضبط کی گئیں، جو گزشتہ 17 برسوں میں سب سے زیادہ تعداد قرار دی جا رہی ہے۔ موٹر انشورنس بیورو کے مطابق ملک بھر میں روزانہ لگ بھگ تین لاکھ گاڑیاں بغیر انشورنس سڑکوں پر چلتی ہیں،۔۔۔