ماریا کورینا ماچاڈو، ٹرمپ کو نوبل انعام دینے پر کوئی پچھتاوا نہیں
18 اپریل 2026
وینزویلا کی مرکزی حزب اختلاف کی رہنما ماریا کورینا ماچاڈو (Maria Corina Machado) نے کہا ہے کہ انہیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امن کا نوبل انعام پیش کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں۔ میڈرڈ میں ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وینزویلا کے عوام ٹرمپ کے اس اقدام کو کبھی فراموش۔۔۔