لداخ میں ریاستی حیثیت کے مطالبے پر شدید احتجاج، 4 افراد جاں بحق، بی جے پی دفتر نذرِ آتش
24 ستمبر 2025
مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ میں ریاستی حیثیت اور آئینی حقوق کی بحالی کے مطالبے پر شروع ہونے والا احتجاج شدید پُرتشدد صورت اختیار کر گیا، جس میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق احتجاج کا۔۔۔