مصنوعی ذہانت کے چیٹ بوٹس کی آزادی اظہار رائے پر پابندی کیوں؟ عدالت میں مقدمہ دائر
12 اپریل 2026
واشگنٹن(انٹرنیشنل ڈیسک )ایلون مسک کی کمپنی ایکس اے آئی نے امریکی ریاست کولوراڈو کے خلاف نیا مقدمہ دائر کر دیا ہے، جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ نئی اے آئی قانون سازی چیٹ بوٹس کی اظہارِ رائے کی آزادی کو محدود کر رہی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی نے عدالت۔۔۔