یہ ہماری جنگ نہیں، کسی صورت اس کا حصہ نہیں بنیں گے؛ وزیراعظم کیئر اسٹارمر
15 اپریل 2026
برطانیہ نے ہر دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے ایک بار پھر ایران جنگ (iran jang)کا حصہ بننے سے صاف انکار کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیرِ اعظم کیئر سٹارمر نے پارلیمنٹ سے خطاب میں ایران جنگ پر حکومتی پالیسی پیش کی۔ انھوں نے اپنی تقریر میں واضح کیا کہ وہ۔۔۔