اسرائیل کے امریکا کو جنگ میں دھکیلنے کی بات مضحکہ خیز ہے: نیتن یاہو
3 مارچ 2026
لندن (ویب ڈیسک) اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے امریکا کو جنگ میں دھکیلے جانے کی بات مضحکہ خیز ہے۔ فاکس نیوز کے ساتھ گفتگو میں نیتن یاہو نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے طاقتور ترین رہنما ہیں۔ وہ وہی کرتے ہیں، جو ان کے خیال میں۔۔۔