عرب ملکوں کی سرزمین ہمارے خلاف استعمال ہوگی تو جواب ملے گا، علی لاریجانی
2 مارچ 2026
ایران کی قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کا کہنا ہے کہ ایران نے عرب ملکوں پر حملہ نہیں کیا، عرب ملکوں کی سرزمین پر اڈے ہمارے خلاف استعمال ہوں گے تو جواب ملے گا۔ اپنے بیان میں علی لاریجانی نے کہا کہ امریکی اڈے عرب سرزمین نہیں ہیں۔ قبل ازیں ایرانی وزیر خارجہ عباس۔۔۔