کرسمس سے قبل یوکرین پر شدید روسی حملوں میں تین افراد ہلاک
24 دسمبر 2025
یوکرین پر روس کے میزائل اور ڈرون حملوں کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں ایک چار سالہ بچہ بھی شامل ہے جبکہ حملوں کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں ہنگامی بنیادوں پر بجلی کی بندش کرنا پڑی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی حملے۔۔۔