جنوبی افریقا، جوہانسبرگ میں فائرنگ سے 9 افراد ہلاک، 10 زخمی
21 دسمبر 2025
جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 9 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ بیکرزڈل ٹاؤن شپ میں ہوٹل میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دو گاڑیوں میں سوار تقریباً 12 نامعلوم مشتبہ افراد۔۔۔