امریکا کا عراقی کرد رہنماؤں کے ذریعے ایران میں خانہ جنگی کا منصوبہ
4 مارچ 2026
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکا نے عراقی کرد رہنماؤں کے ذریعے ایران میں خانہ جنگی پیدا کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔ امریکی خبر ایجنسی ایکسوس کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا عراقی کرد رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، رپورٹ میں بتایا کہ صدر ٹرمپ نے کرد رہنماؤں مسعود بار زانی اور۔۔۔