بنگلادیش میں عام انتخابات 12فروری کو مقررہ وقت پر ہی ہوں گے: محمد یونس
23 دسمبر 2025
بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات 12فروری کو مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔ محمد یونس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ معزول آمرانہ حکومت کے حامی مبینہ طور پر انتخابی عمل میں خلل ڈالنے کے لیے لاکھوں ڈالر خرچ کر رہے ہیں، معزول حکومت۔۔۔