غزہ جنگ کے بعد پانچ لاکھ سے زائد فلسطینی روزگار سے محروم، ٹریڈ یونین کا انکشاف
21 دسمبر 2025
غزہ:فلسطینی جنرل فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز نے کہا ہے کہ اکتوبر 2023 میں اسرائیلی جنگ کے آغاز کے بعد مغربی کنارے اور غزہ میں پانچ لاکھ سے زائد فلسطینی اپنے روزگار سے محروم ہوچکے ہیں۔ یونین کے مطابق فلسطینی کارکنوں کو منظم محاصرے، بندشوں اور اسرائیلی فوج کی روزانہ کی چھاپہ مار کارروائیوں کا سامنا۔۔۔