امریکی نیشنل انٹیلیجنس کی تھریٹ رپورٹ میں پاکستان، بھارت اور افغانستان کا خصوصی ذکر
19 مارچ 2026
امریکا کی نیشنل انٹیلیجنس کی جانب سے سالانہ تھریٹ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ امریکی انٹیلیجنس کی تھریٹ رپورٹ میں پاکستان، بھارت اور افغانستان کا خصوصی ذکر موجود ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاک بھارت تعلقات ماضی کی کشیدگی کے باعث جوہری تصادم کے خطرے سے دو چار رہتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق۔۔۔