برطانیہ کو ٹھیک ڈیمارش کیا، اسپرکوئی پشیمانی نہیں، نائب وزیراعظم
28 دسمبر 2025
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےکہاسیاسی جماعت کی دھمکیوں پر برطانیہ کو ٹھیک ڈیمارش کیا،اس پر کوئی پشیمانی نہیں۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےپریس کانفرنس کرتےہوئےکہادوست ممالک سرآنکھوں پرلیکن کچھ اصول بنانے پڑتےہیں،برطانوی حکومت کی ذمہ داری ہےکہ وہ ایسی اشتعال انگیزی کو روکے،کسی اور ملک میں ایسی اشتعال انگیزی ہوئی تو ایسا ہی ردعمل دیں۔۔۔