بھارتی آبی جارحیت، چناب پر متنازعہ پن بجلی منصوبے کی منظوری
28 دسمبر 2025
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر میں دریائے چناب پر دلہستی سٹیج ٹو پن بجلی منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ بھارتی اخبار دی ہندو کے مطابق یہ پیش رفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب رواں برس اپریل میں۔۔۔