سی سی ڈی اور منشیات فروشوں میں مبینہ مقابلہ، منشیات فروش ہلاک
30 مارچ 2026
چنیوٹ ( نیوزڈیسک) سی سی ڈی اور منشیات فروشوں کے درمیان مبینہ مقابلہ میں بلال نامی منشیات فروش ہلاک ہو گیا۔ سی سی ڈی کےمطابق مقبلے میں ہلاک منشایات کا ساتھی فرار ہو گیا، ہلاک منشیات فروش منشیات کے 10 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ اور پولیس کو مطلوب تھا جبکہ ملزم کا تعلق فیصل آباد۔۔۔