محبت یا ذہنی دباؤ؟ پالتو کتے کی بیماری پر 2 بہنوں کی خودکشی
28 دسمبر 2025
لکھنو (ویب ڈیسک) بھارت کے شہر لکھنو میں پالتو کتے کی بیماری کے باعث ذہنی دباؤ کا شکار دو بہنوں نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔ واقعہ لکھنو کے علاقے ڈوڈا کھیڑا جلال پور میں پیش آیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جاں بحق ہونے والی بہنوں کی شناخت 26 سالہ رادھا سنگھ اور 22۔۔۔