کالعدم ٹی ایل پی کیلئے قانونی شکنجہ مزید سخت، جائیدادیں و اثاثے منجمند
13 نومبر 2025
لاہور:(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی جائیدادیں اور اثاثے منجمند کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔تحریک لبیک پاکستان کو انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دیا گیا تھا۔کالعدم تحریک لبیک پاکستان کی جائیدادیں منجمند کرنے کے احکامات محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری کیے گئے۔ صوبہ بھر میں ٹی ایل۔۔۔