ایک گھنٹے میں 52 قانون پاس کرنیوالے ہمیں طعنہ دے رہے ہیں، خواجہ آصف
14 نومبر 2025
اسلام آباد (نیوزڈیسک) ن لیگ کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آدھی رات کو ایک گھنٹے میں 52 قانون پاس کرنے والے ہمیں طعنہ دے رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ اسمبلی توڑنے والے ہمیں۔۔۔