شرم نہیں آتی؟ سنی دیول کیمرا مین پر بھڑک اٹھے
13 نومبر 2025
ممبئی (ویب ڈیسک)بولی وڈ اداکار سنی دیول کی جانب سے کیمرامینوں اور میڈیا نمائندوں پر غصہ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بھارتی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو میں سنی دیول کو کیمرامینوں اور میڈیا ورکرز پر غصہ کرتے دیکھا دیکھا جا سکتا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنی دیول 13 نومبر کو۔۔۔