گورنر سندھ سے انڈونیشیا کے نو تعینات قونصل جنرل کی گورنر ہاؤس میں ملاقات
28 اکتوبر 2025
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے نو تعینات قونصل جنرل مدذاکرنے گورنر ہاؤس کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی تجارت، سرمایہ کاری اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اس موقع پر کہا کہ سندھ کے صنعتکاروں اور تاجروں کے لیے انڈونیشیائی منڈی اور تجارتی۔۔۔