کسی بھی بیرونی یا اندرونی جارحیت کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
22 اکتوبر 2025
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج عوام دشمن ایجنڈا پھیلا رہے ہیں بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد بلوچستان میں بدامنی پھیلانے کے در پے ہیں، پاک فوج کی دہشت گردوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف۔۔۔