وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ہنرمند پروگرام میں نوجوانوں کی ٹریننگ اور روزگار کا نیا ریکارڈ قائم
22 اکتوبر 2025
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت سکل ڈویلپمنٹ اینڈ انٹرپرینیورشپ ڈیپارٹمنٹ کے حوالے سے منعقدہ خصوصی اجلاس میں ہنرمند پروگرام سمیت مختلف تربیتی منصوبوں کی تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ چند ماہ میں 1 لاکھ 80 ہزار سے زائد نوجوانوں کی ٹریننگ کا نیا ریکارڈ قائم کر لیا گیا ہے جبکہ 75 ہزار۔۔۔