سنگر چورنگی، ٹریفک حادثات، 2 خواتین جاں بحق، 9 افرادزخمی
16 مارچ 2026
کراچی:(نیوزڈیسک)کورنگی سنگر چورنگی کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے راہ گیر خواتین کو کچل دیا جس کے نتجے میں ایک خاتون جاں بحق اور اُس کی بیٹی زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پیر کی صبح عوامی کالونی تھانے کے علاقے کورنگی سنگر چورنگی الحسن اسٹاپ کے قریب تیز رفتار واٹر ٹینکر نے راہ گیر۔۔۔