پاکستان، سالانہ 93 ہزار سے زائد بچے ٹی بی کا شکار، رجسٹرڈ مریض 6لاکھ 69ہزار رپورٹ
21 مئی 2026
کانفرنس میں یہ بھی بتایاگیاکہ پاکستان میں عالمی ادارہ صحت، وزارت صحت اور ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کے اشتراک سے بچوں کےعلاج اوربیماری کےپھیلاؤ کوروکنےکیلئےمشترکہ اقدامات کیےجارہے ہیں،یہ کانفرنس ڈبلیو ایچ او،وزارت صحت اور پاکستان پیڈیاٹرک ایسوسی ایشن کےتعاون سے منعقد کی گئی۔