عمران علاج معاملہ، حکومت کاسپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان
18 اگست 2026
ساتھ ہی سپریم کورٹ نے یہ بھی واضح کیا کہ عمران خان کی صحت سے متعلق کوئی بھی بات میڈیا پر نشر نہیں کی جائے گی جبکہ اس معاملے پر سیاست بھی نہیں کی جائے گی جبکہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل اور بہن ڈاکٹر عظمیٰ ساتھ ہوں گی۔