جنگی وسائل کی کمی، امریکی بحریہ پر دبائو، جنرل الیکسس نےپینٹاگون کو خبردار کر دیا
1 اگست 2026
ایران کے قریب بحیرہ عرب میں ایک امریکی بحری بیڑہ موجود ہے جس میں دو طیارہ بردار جہازوں کے علاوہ کم از کم 15 دیگر جنگی جہاز شامل ہیں جن میں 11 ڈسٹرائرز ہیں۔ایک اور ڈسٹرائر بحیرہ احمر میں تعینات ہے جہاں یمن کے حوثی جنگجو تجارتی جہازوں کی نقل و حرکت روکنے کی کوشش کر رہے ہیں۔